اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردارانتہائی اہم ہے۔
The post دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2WusYPR