مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر (اے ٹی ایف) اینٹی ٹیررسٹ فورس كی گاڑی كو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک اہلكار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر اے ٹی ایف كی گاڑی الٹ گئی جس كے نتیجے میں ایک اہلكار شہید جب كہ 5 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر كوئٹہ ٹراما سینٹر منتقل كردیا گیا جہاں زخمیوں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
The post مستونگ میں اے ٹی ایف كی گاڑی كو حادثہ، ایک اہلكار شہید اور 5 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dJsrjk