کوئٹہ: شہر میں چینی کی قلت کے بعد فی کلو قیمت میں میں مزید 5 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے بعد چینی کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور چینی کی 50 کلو والی بوری کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 15 روز قبل 50 کلو والی کی قیمت 3700 روپے تھی جو بڑھ کر 5000 تک پہنچ گئی ہے۔
چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 100 روپے فی کلو میں چینی فروخت ہونے لگی ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
The post کوئٹہ میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2PaJUni