لندن: برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔
کنگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک اور ڈچس رواں برس پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کی درخواست دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی جانب سے کی گئی تھی تاہم شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
The post شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کریں گی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2JdhYLZ
The Duke and Duchess of Cambridge will undertake an official visit to Pakistan this autumn, at the request of the Foreign and Commonwealth Office.