مٹھی: نوجوان جمن خاصخیلی نے اپنی 75 سالہ بوڑھی ماں کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا۔
ننگرپارکر شہر کے خاصخیلی محلے میں بد بخت نوجوان جمن خاصخیلی نے نشے میں دھت ہو کر اپنی بوڑھی والدہ زینب کو کلہاڑی مار کر قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کوکلہاڑی سمیت ننگرپارکر کے پہاڑ سے گرفتار کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
The post مٹھی میں بدبخت بیٹے نے بوڑھی ماں کو قتل کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2vvdY3h