اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی توازن میں بہتری لانے کیلیے آزدانہ تجارتی معاہدہ میں ترامیم پر اتفاق ہوگیا ہے۔
معاہدے میں ترامیم کو حتمی شکل دینے کیلیے آئندہ ماہ(فروری)کے وسط میں پاکستان اورچین کے درمیان مذاکرات شروع ہونگے اور توقع ہے کہ مارچ کے شروع میں دونوں ممالک کے درمیان ترمیمی آزادانہ تجارتی معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔
The post پاک چین کا آزدانہ تجارتی معاہدہ میں ترامیم پر اتفاق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Wy8YqW