اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی گئی جب کہ وہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
ملائیشین وزیراعظم کو دورے کی دعوت پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا نے پہنچائی۔
The post ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ABfcfh