اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے کے بعد 57 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا، یہ فیصلہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریر کیا جبکہ سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الگ اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔
The post آسیہ بی بی توہین رسالت کیس کا مکمل فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RqBGGy