وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز دی ہے تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم ناصر الملک کریں گے۔
واضح رہے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک قیمت بڑھانے کی سفارش کی تھی۔
The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LPWVTi