واشنگٹن: امریکا نے کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے.
تفصیلات کے مطابق کمانڈر کالعدم لشکر طیبہ عبدالرحمن الداخل کو خصوصی عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمید الحسن اورعبدالجبار پر کالعدم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جس پر ان کے اثاثے منجمد کیے گئے ہیں۔
The post کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق،امریکا نے 2پاکستانیوں کے اثاثے منجمدکردیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2Ozlna3