اسلام آباد: مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم ولادت منایا گیا۔
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے یوم ولادت کے موقع پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مادر ملت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک پاکستان کے دوران فاطمہ جناح کا لازوال کردار مینارہ نور بنا۔
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح برصغیر کی مسلم خواتین کے لیے بہترین نمونہ تھیں۔ راست بازی اور اصولوں سے محبت ان کی شخصیت کا بنیادی ستون تھا۔ نصب العین سے لگائو بھی مادر ملت کی شخصیت کا بنیادی ستون تھا۔
The post مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم ولادت منایا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KeQVP9