راولپنڈی: اوپن مارکیٹ میں انتخابی نشانات والے کھلونوں کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔
اوپن مارکیٹ میں انتخابی نشانات والے کھلونوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔ شیر، بھیڑ،او نٹ،ٹوکری ، پستول، بندوق ، میز،کرسی، بلے، ہاکی، فٹ بال کے کھلونوں کے علاوہ آرٹیفیشل پھل بھی جو انتخابی نشانات میں شامل ہیں بڑی تعداد میں مارکیٹ میں آگئے ہیں جن قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
The post انتخابی نشان والے کھلونوں کی مہنگے داموں فروخت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KkbmyV