کوئٹہ: ماہرین ارضیات کے مطابق کوئٹہ میں پانی کی کمی اور سالانہ زمین کا دھنسنا خطرناک صورت حال اختیار کرگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پانی کی کمی اورزمین کے دھنسنے کی وجہ سے آئندہ 7 سے 10 سال میں کوئٹہ رہائش کے قابل نہیں رہے گا۔
30 لاکھ کی آبادی والے شہر کوئٹہ کو پانی کی شدید قلت نے دنیا بھر میں اجاگر کردیا، واسا کے پاس 432 ٹیوب ویلوں میں سے15کے قریب فعال جبکہ متعدد غیر فعال اورکئی کے کنکشن عدم ادائیگی پر منقطع ہیں۔
The post 10سال میں کوئٹہ رہائش کے قابل نہیں رہے گا، ماہرین ارضیات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2IDd5d0