کوئٹہ: بلوچستان میں ہندو برادری سے تعلق ركھنے والے 14 افراد نے اسلام قبول كرلیا۔
بلوچستان كے ضلع حب كی تحصیل دریجی میں 4 خاندانوں پر مشتمل 14 افراد نے اسلام قبول كرلیا جن میں منیش كمار، پركاش، لیلا رام، سریش كمار، موہن داس، روی چند و دیگر شامل ہیں۔
ہندو برادری کے ان 14 افراد نے مسلم لیگ (ن) كے ركن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی كے فرزند عرفان صالح بھوتانی كی موجود گی میں اسلام قبول کیا۔
The post ہندو برادری کے 14 افراد نے اسلام قبول كرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Frqray