http://ift.tt/eA8V8J
from ایکسپریس اردو » دلچسپ و عجیب http://ift.tt/2hiUckB
via IFTTT
قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد لاپنے ائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کررہی تھیں، وہ بات کرتے کرتے اس قدر جذباتی ہوگئیں کہ انہوں نے غصے میں آکر اپنے ہی بال کاٹ ڈالے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: 26 سالہ لڑکی راتوں رات ارب پتی بن گئی
منال خالد نے کہا کہ وہ ملک و قوم کی خاطر جانیں دینے والوں کو کبھی فرماوش نہیں کرسکتیں اور جب تک فوجیوں کے قاتل پکڑے نہیں جاتے یا اپنے انجام تک نہیں پہنچ جاتے وہ بال لمبے نہیں رکھیں گی۔
The post خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » دلچسپ و عجیب http://ift.tt/2hiUckB
via IFTTT